ETV Bharat / city

Secretary Mining Visits Budgam بڈگام میں غیرقانونی کانکنی کو روکنے کیلئے سخت اقدام اٹھائے جائیں گے - سکریٹری مائنگ امت شرما

محکمہ کانکنی کے سکریٹری امت شرما نے بڈگام ضلع کا دورہ کرکے نالہ دودھ گنگا، شالی گنگا اور دیگر مقامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران انھوں نے عوام کو یقین دلایا کہ ضلع میں غیرقانونی کانکنی کو روکنے کے لیے مزید سخت اقدام اٹھائے جائیں گے۔ Secretary Mining visits Budgam

Secretary Mining visits Budgam
بڈگام میں غیرقانونی کانکنی کو روکنے کے لیے سخت اقدام اٹھائے جائیں گے
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 8:08 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں غیر قانونی طور ہو رہی زمین کا کٹاؤ اور نالوں سے ریت کی نکاسی کو روکنے کے لیے اب ڈرونز کا استعمال عمل میں لایا جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار سکریٹری مائنگ امت شرما نے کیا۔ انہوں نے آج ضلع بڈگام کا دورہ کرکے نالہ دودھ گنگا، شالی گنگا اور دیگر مقامات کا جائزہ لیا۔Secretary Mining visits Budgam

بڈگام میں غیرقانونی کانکنی

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیرقانونی کانکنی کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کئے جارہے ہیں اور متعلقہ محکمہ کو ہدایت بھی دی گئی کہ اس کی طرف خصوصی توجہ دی جائے۔ وہیں ڈی سی بڈگام سید فخر الدین حامد نے کہا کہ غیرقانونی کانکنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.