ETV Bharat / city

ایودھیا تنازع پر فیصلہ کے دوران منڈی بند

author img

By

Published : Nov 9, 2019, 8:02 PM IST

ایودھیا تنازع پر فیصلے کے مدنظر جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں منڈی اور تعلیمی ادارے مکمل طور بند رہے۔

ایودھیہ تنازع پر فیصلہ

پونچھ میں فیصلے کے مد نظر کاروباری سرگرمیاں بند رہیں۔ بازار میں دوکانیں اور آمد و رفت بھی دھیما رہا۔

گزشتہ کئی برسوں سے بابری مسجد انہدام رام جنم بھومی تنازع کا کیس عدالت میں زیر التوا تھا۔ آخر کار سپریم کورٹ نے اس پر فیصلہ سنا ہی دیا۔

ایودھیہ تنازع پر فیصلہ

علاقے میں صبح سے ہی دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا تھا، جس کے پیش نظر تمام تر تعلیمی ادارے مکمل طور بند کر دیے گئے تھے۔ سڑکوں پر گاڑیوں کی امدورفت معطل کر دی گئی ہے۔

کشمیر کے کئی علاقوں میں تار بچھا کر پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جب لوگوں سے بات کرنے کی کوشش کی تو ڈر کے مارے کسی نے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

برسوں پرانے بابری مسجد رام مندر اراضی تنازع کا آج فیصلہ ہوگیا۔ پانچ ججز کی بینچ نے متنازع زمین رام مندر کو دینے کا فیصلہ کیا اور مسجد کے لیے الگ سے 5 ایکڑ زمین دینے کا اعلان کیا۔

Intro:بابری مسجد و رام جنم بھومی تنازعہ کے فیصلہ سے منڈی مکمل طور بندBody:دوکانیں کاروباری ادارے تعلیمی ادارے رہے بند
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//گزشتہ کئی سالوں سے سے بابری مسجد انہدام رام جنم بھومی تنازعہ آخر کار سپرم کورٹ آف انڈیا نے فیصلہ سناہی دیاجس کے پیش نظر انتظامیہ نے دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ منڈی میں بھی مکمل طور پر سیکورٹی کے انتظامات کئے گیے تھے - اور صبح سے ہی دفعہ 144 نافض کردیا گیا تھا جس کے پیش نظر تمام تمام تر تعلیمی ادارے مکمل طور بند دوکانیں اور کاروں باری ادارے ٹھپ ہوکر رہ گئے سڑکوں پر گاڑیوں کی امدورفت معطل کردی گئی ہے - جگہ جگہ تار بچھاکر پورے علاقع کو سیل کردیاگیا ہے - اس حوالے سے جب لوگوں سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے ڈر کے مارے کسی نے بھی کچھ کہنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ اپنے اپ کو بچانے کی ہی کوشش کر رہے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.