ETV Bharat / city

سجیت کمار سنٹرل کشمیر رینج کے ڈی آئی جی مقرر کئے گئے - سجیت کمار سنٹرل کشمیر رینج کے ڈی آئی جی مقرر کئے گئے

جموں وکشمیر انتظامیہ نے آئی پی ایس افسر سجیت کمار کو سنٹرل کشمیر رینج کے ڈی آئی جی کےعہدے پرتعینات کیا ہے۔

ڈی آئی جی مقرر کئے گئے
ڈی آئی جی مقرر کئے گئے
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 11:33 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے آئی پی ایس افسر سجیت کمار کو سنٹرل کشمیر رینج کے ڈی آئی جی کے طور پر تعینات کیا ہے۔

سنٹرل کشمیر رینج میں سرینگر،بڈگام اور گاندربل اضلاع شامل ہیں۔

سجیت کمار اس سے قبل شمالی کشمیر رینج جس میں کپواڑہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ شامل ہیں، کے ڈی آئی جی مقرر تھے۔

واضح رہے کہ سینئر آئی اے ایس افسر امت کمار سنٹرل کشمیر رینج کے ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات تھے تاہم انہیں مرکزی حکومت کی جانب سے سی بی آئی میں پانچ سال بطور ڈیپوٹیشن تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ایل جی کے مشیر بصیر خان کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا

ادھے باسکر بلہ کو شمالی کشمیر کے ڈی آئی جی کے طورپر مقررکیاگیا ہے ۔جبکہ سنیل گپتا کو ادھے باسکر کی جگہ ڈوڈہ، کشتواڑ، رامبن رینج کے ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.