ETV Bharat / city

'حد بندی سراسر غیر آئینی'

عوامی نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما مظفرشاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابی حلقوں کی حد بندی 2026 تک نہیں ہوسکتی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما مظفرشاہ
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 8:58 PM IST

Updated : Jun 9, 2019, 12:52 AM IST

مظفر شاہ نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں کسی بھی صورت میں انتخابی حلقے بڑھائے نہیں جا سکتے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما مظفرشاہ

مظفر شاہ نے کہا کہ اگرچہ لیتھ پورہ حملے اور بلا کوٹ واقعہ نے بی جے پے کو بھاری اکثریت دلوائی تاہم ریاست جموں و کشمیر میں 370 ،35 اے اور اب انتخابی حلقوں میں نئے سرے سے حد بندی کرنے کا شوشہ چھوڑ کر مودی حکومت یہاں سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی حلقوں میں حد بندی پر 2026 تک پابندی قانون ساز اسمبلی نے عائد کی ہے اور اگر موجودہ صدر راج میں ریاست کے گورنر آئینی تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے جموں میں اسمبلی حلقوں کی تعداد بڑھاتے ہیں تو یہ سراسر غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام ہوگا ۔

پریس کانفرنس کے دوران مظفر حسین شاہ نے کہا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کے بجائے مودی سرکاری کو چاہئے کہ وہ کشمیر مسئلے کے سیاسی حل کے لیے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائیں۔

وہیں تمام مین اسڑیم پارٹیوں کے ساتھ ساتھ علحیدگی پسندوں کے رہنماؤں سے بھی بات چیت کرنے کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے خاطر خواہ اور موثر پہل کا آغاز کیا جائے۔
انہوں نے مرکزی سرکار پر زور دیا کہ بنا کسی قانونی جواز کے جیلوں میں بند علحیدگی پسند رہنماؤں کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔

Intro:ریاست میں 2026 تک اسمبلی حلقوں کی حد بندی نہیں ہوسکتی ۔مظفر شاہ

Body:ریاست جموں و کشمیر میں انتخابی حلقوں کی حد بندی 2026 تک نہیں ہوسکتی ہے ۔نہ تو کہیں انتخابی حلقے بڑھایا جا سکتے ہیں اور نہ ہی گھٹایا جا سکتے ہے ۔ان باتوں کا اظہار عوامی نیشنل کانفرنس کے سینئر صدر مظفر شاہ نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
مظفر شاہ نےب کہا کہ اگرچہ لیتہ حملے اور بلا کوٹ واقع نے بی جے پے کو بھاری اکثریت دلوائی تاہم اب ریاست جموں و کشمیر میں 370 ،35A اور اب انتخابی حلقوں میں نئے سرے سے حد بندی کرنے کا شوشہ پھیلا کر مودی حکومت یہاں سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے
انہوں نے کہا کہ چناوی حلقوں میں حد بندی پر 2026تک پابندی قانون ساز اسمبلی نے عائد کر رکھی اور اگر موجودہ صدر راج میں ریاست کے گورنر آئینی تقاضوں کونظر انداز کرتے ہوئے جموں میں اسمبلی حلقوں کی تعداد بڑھانے کے لئے پر تول رہے تو یہ سراسر غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام ہوگا ۔

پریس کانفرنس کے دوران مظفر حسین شاہ نے کہا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کے بجائےمودی سرکاری کو چاہئے کہ وہ کشمیر مسلے کے سیاسی حل کے لیے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائے
وہیں تمام مین اسڑیم پارٹیوں کے ساتھ ساتھ علحیدگی پسندوں رہنماؤں سے بھی بات چیت کرنے کا سلسلہ شروع کرنے کے لئت خاطر خواہ اور موثر پہل کا آغاز کریں ۔
انہوں نے مرکزی سرکار پر زود دیا کہ بنا کسی قانونی جواز کے جیلوں میں بند علحیدگی پسندوں رہنماؤں کو جلد از جلد رہا کیاجائے

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Jun 9, 2019, 12:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.