ETV Bharat / city

اوڑی: سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبے اوڑی کے زمور پٹن علاقے میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

حادثہ میں پانچ افراد زخمی
حادثہ میں پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 12:56 PM IST

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبے اوڑی کے زمور پٹن علاقے میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں:پونچھ: منی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 16 زخمی

بتایا جارہا ہے کہ کار چلانے کے دوران ڈرائیور توازن کھو بیٹھا۔ جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.