کورونا وائرس جیسی وبائی بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے Corona Cases In J&k کے لیے پلوامہ پولیس نے ضلع ہسپتال پلوامہ، قصبہ پلوامہ، کاکا پورہ، لیتر، راجپورہ، لاسی پورہ اور اس کے ملحق علاقوں میں عام لوگوں میں مفت ماسک تقسیم کیے Pulwama Police Distributed face masks۔
پولیس نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ کووڈ 19 ایس او پیز پر Follow Covid SOP عمل کریں۔
پولیس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ماسک لگا Wear Face masks کے رکھیں اور کام کی جگہوں کے ساتھ ساتھ مذہبی مقامات پر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کو یقینی بنانے پر بنیادی توجہ دیں۔ اس دوران لوگوں کو اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں:Omicron in Kashmir: کشمیر میں اومیکرون کے 5 مثبت معاملات کی تصدیق
پولیس نے مزید کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔