ETV Bharat / city

Protest In Ganderbal: گاندربل میں ہلیتھ سینٹر کے تعمیر کے خلاف خاموش احتجاج درج

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے واکورہ بلاک کے کئی علاقوں کے لوگوں نے سرپنچ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سرپنچ اپنا اسرورسوخ استعمال کرکے ایک ہیلتھ سینٹر کو اپنے گھر کے نزدیک تعمیر کر رہاProtest In Ganderbal Against Health Center Building Construction ہے۔

protest-in-ganderbal-against-health-center-hospital-construction-building-issue
گاندربل میں ہلیتھ سینٹر کے تعمیر کے خلاف خاموش احتجاج درج
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 4:15 PM IST

گاندربل:ضلع گاندربل کے واکورہ بلاک کے تحت آنے والے کئی علاقے کے لوگوں نے گاندربل ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران سے اپیل کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ ان کے علاقے میں تعمیر ہونے والے ہیلتھ سینٹر کو طے شدہ زمین میں تعمیر کیا Protest In Ganderbal جائے۔

علاقہ بٹہ پورہ گزہامہ اور متعلقہ علاقوں کے لوگوں نے آج سڑکوں پر آکر متعلقہ سرپنچ کے خلاف خاموش احتجاج درج Silent Protest In Ganderbal Waqura کیا ہے۔

گاندربل میں ہلیتھ سینٹر کے تعمیر کے خلاف خاموش احتجاج درج

مقامی لوگوں کے مطابق اگرچہ سرکار کی طرف علاقے میں ایک ہیلتھ سنٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، تاہم علاقے کے سرپنچ اسے اپنے گھر کے نزدیک تعمیر کرنے جارہا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق یہ ہلیتھ سنیٹر اس زمین میں تعمیر ہونے سے علاقے کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہیں۔

دھرنے پر بیٹھے لوگوں میں سے ایک شخص نے اپنی غمگین آنکھوں سے داستان بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اپنے جوان بیٹا ایک حادثے میں کھو دیا کیونکہ یہاں پر ہسپتال موجود نہیں تھا۔انہوں نے کہا ان کے بیٹے کو بروقت علاج نہ ملنے کے سبب موت واقع ہوئی ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ مقامی سرپنچ اپنی من مانی چلا کر اس ہلیتھ سینٹر کو گھر کے نزدیک بنانا چاہتا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے۔

مزید پڑھیں:Pahalgam Health Center in Shambles: ویرسرن ہیلتھ سینٹر صرف نام کا!

احتجاج کر رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ بٹہ پورہ گزہامہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ہزاروں لوگ رہتے ہیں، اور ہم ہیلتھ سنیٹر اسی جگہ بنانا چاہتے ہے جہاں جانے کے لئے ہر ایک مریض کو آسانی ہو سکے۔

انہوں نے کہا یہ ہیلتھ سینٹر اس علاقے کی دیرانہ مانگ تھی اور اس کے لیے انہوں نے کئی عوامی درباروں میں حکام سے اس کےتعمیر کے لیے اپیل بھی کی تھی۔ان کے مطابق اب سرپنچ کی خودغرضی سے علاقے کے لوگوں کے ساتھ ناناصافی کی جارہی ہے جس کے لیے وہ احتحاج کریے گئے۔

احتجاجیوں نے اعلی حکام خاص کر ضلع انتظامیہ گاندربل سے اس اہم معاملے مداخلت کی اپیل کی ہے اور اسپتال کی تعمیر اسی بستی میں کرائے جہاں تینوں علاقے کے لوگوں کی آوہ جاہی بآسانی ہو اور لوگ اسے فائدہ اٹھا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.