ETV Bharat / city

'بچے کو ہراساں کرنے میں اسکول کا کوئی رول نہیں'

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 4:37 PM IST

شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں ایک اسکولی بچے کو کلہاڑی سے ڈرانے اور ہراساں کرنے کے بعد اسکول کے پرنسپل کو حراست میں لینے کی نجی اسکولی انجمن کے چیئرمین جی این وار نے مذمت کی ہے۔

'بچے کے مارپیٹ میں اسکول کا کوئی رول نہیں'

سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جی این وار نے کہا کہ ’’پولیس نے اسکول کے پرنسپل اور چیئرمین کو حراست میں لیا ہے تاہم بچے کو ہراساں کرنے میں ان کا کوئی رول نہیں ہے۔‘‘

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سماجی رابطہ نیٹورک فیس بک اور وہاٹس ایپ پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک اسکولی بچے کو دو افراد کلہاڑی سے ڈرا رہے تھے۔ ان افراد کیخلاف عوامی حلقوں میں کافی ناراضگی دیکھی گئی۔

'بچے کے مارپیٹ میں اسکول کا کوئی رول نہیں'

جی این وار کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو موسم سرما میں کا ہے جب ہندوارہ کا یہ نجی اسکول سرمائی تعطیلات کے باعث دو مہینے کیلئے بند تھا، لیکن اسکول میں چند اساتذہ بچوں کو ٹیوشن پڑھا رہے تھے جس دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

انہوں نے اسکول کے پرنسپل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس واقعے میں اسکول کی انتظامیہ کا کوئی رول نہیں ہے وہ اس واقعے سے بالکل بے خبر ہیں پھر بھی پولیس انہیں حراساں کر رہی ہے۔‘‘

تاہم جی این وار نے کہا کہ وائرل ویڈیو میں بچے کو کلہاڑی سے مارنے کی کوشش نہیں بلکہ اسے ڈرا کر تمیز سکھایا جا رہا تھا۔

Intro:کشمیر کے ہنداوارہ علاقے میں ایک اسکولی بچے کو کلہاڑی سے مار پیٹ اور ہراساں کرنے والے والے افرراد کا دفاع کرتے ہوئے، نجی اسکولی انجمن کے چئرمین جی این وار نے کہا کہ ملوث افراد بچے کو تمیز سکھا رہے تھے۔

Body:سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جی این وار نے کہا کہ اگرچہ پولیس نے اسکول کے پرنسپل اور چئرمین کو حراست میں لیا ہے، تاہم بچے کو ہراساں کرنے میں ان کا کوئی رول نہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سماجی رابطہ نیٹورک فیسبک اور ویٹ ازاپ پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک اسکولی بچے کو دو افراد کلہاڑی سے ہراساں کر رہے ہیں۔ ان دو افراد کیخلاف عوامی حلقوں میں کافی ناراضگی دیکھی گئی۔

جی این وار کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو موسم سرما میں اٹھایا گیا تھا جب ہنداوارہ کا یہ نجی اسکول سرمائی تعطیلات کے باعث دو مہینے کیلئے بند تھا، لیکن اسکول میں چند اساتزہ نے بچوں کو ٹویشن پڑھا رہے تھے جس دوران یہ واقع پیش آیا ہے۔

انہوں نے اسکول کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع میں اسکول کی انتظامیہ کا کوئی رول نہیں ہے اور پولیس ان کو حراست سے رہا کرے۔

تاہم جی این وار نے کہا کہ ویڈیو میں دکھائے گئے شخص بچے کو کلہاڈی سے مارنے کی کوشش نہیں کر رہا تھا بلکہ اسکو تمیز سکھا رہا تھا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.