ETV Bharat / city

چھانہ پورہ حملے کے ملزم گرفتار - Press conference in Srinagar

ریاست جموں و کشمیر میں پولیس نے سرینگر کے چھانہ پورہ پولیس اسٹیشن حملے ملزم کو تیس گھنٹے کے اندر گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

چھانہ پورہ حملے میں ملوث افراد گرفتار
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 9:07 PM IST

پولیس کے مطابق پکڑے گئے تمام افراد کا تعلق ضلع بڈگام سے ہے۔

رینگر میں پریس کانفرنس

ان باتوں کا اظہار ایس ایس پی سرینگر ڈاکٹر حسیب مغل نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا 'پکڑے گئے تین عسکریت پسندوں میں سے ایک اوجی ڈبیلو بھی شامل ہیں'۔

ایس پی ایس نے کہا 'ان تینوں افراد کو ضلع بڈگام کے واتھورہ گاؤں سے گرفتار کیا گیا ہے'۔

وہیں دوسری جانب گرفتار کیے گئے تینوں عسکریت پسندوں کو پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔

ان کے قبضے سے ایک پستول ،گولیوں کے چند راؤنڈ اور کچھ دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سرینگر نے کہا 'چھانہ پورہ حملے کی تمام کڑیوں کو جوڑا جارہا ہے جس کے لیے مزید تحقیقات جارہی ہے'۔

آپ کو بتادیں کہ رواں ماہ کی 26 تاریخ کو چھانہ پورہ کے پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا تھا جس میں فیروز احمد نامی ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہوا تھا۔

Intro:تیس گھنٹے کے دوران چھانہ پورہ حملے میں ملوث افراد کو کیا گیا ہے گرفتار ۔ایس ایس پی سرینگر

Body:تیس گھنٹے کے دوران چھانہ پورہ پولیس اسٹیشن حملے میں ملوث افراد کو پکڑا گیا ہے ۔پکڑے گئے تمام افراد کا تعلق ضلع بڈگام سے ہیں ۔کیس کے تعلق جوڑا جارہا ہے تمام کڑیوں کو
ان باتوں کا اظہار ایس ایس پی سرینگر ڈاکٹر حسیب مغل نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا
انہوں نے کہا کہ پکڑے گئے تیںن عسکریت پسندوں میں سے ایک اوجی ڈبیلو بھی شامل ہیں ۔
ایس پی ایس نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان تینوں افراد کو ضلع بڈگام کے واتھورہ گاؤں سے گرفتار کیا گیاہے۔
وہیں دوسری جانب گرفتار کئے گئے ان تینوں عسکریت پسندوں کو پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ۔ ان کے قبضے سے ایک پستول ،گولیوں کے چند رونڈ اور کچھ دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے ۔
ایس ایس پی سرینگر نے کہا کہ چھانہ پورہ حملے کی۔تمام کڑیوں کو جوڑا جارہا ہے جس کے لیے مزید تحقیقات جارہی ہے ۔
واضح رواں مہنے کی26 تاریخ کی شام چھانہ پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا تھا جس میں فیروز احمد نامی ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہوا تھا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.