ETV Bharat / city

Pradhan Mantri Bhartiya Jan Aushadhi سرینگر میں پردھان منتری جن اوشدھی دیوس منایا گیا - جموں و کشمیر نیوز

سرینگر میں 10 اکتوبر کی مناسبت سے پردھان منتری جن اوشدھی کیندر کی جانب سے جن اوشدھی کا دن منایا گیا۔ Pradhan Mantri Bhartiya Jan Aushadhi

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 4:22 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں 10 اکتوبر کی مناسبت سے پردھان منتری جن اوشدھی کیندر کی جانب سے جن اوشدھی کا دن منایا گیا۔ اس کے سلسلے میں ہر ضلع میں موجود جن اوشدھی کیندر میں مفت ادویات کے علاوہ لوگوں کو پردھان منتری جن اوشدھی کیندر کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

سرینگر میں پردھان منتری جن اوشدھی دیوس منایا گیا

اس دوران پردھان منتری جن اوشدھی کی نوڈل افسر ڈاکٹر رفعت نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پردھان منتری جن اوشدھی کیندر کا مقصد عوام کو ہر قسم کی ادویات کم سے کم قیمت پر دستیاب کرائی جائیں تاکہ عوام کو راحت ملے جبکہ اس میں ابھی سرکار کی طرف بڑی تیزی سے کام جاری ہے۔ Pradhan Mantri Bhartiya Jan Aushadhi Day celebrates In JK

یہ بھی پڑھیں : Article 370 Caused Mess In Kashmir نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا، امت شاہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.