ETV Bharat / city

'دفعہ 370 ہٹانا مسئلہ کشمیر کا حل نہیں' - مسئلہ کشمیر

وادی کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرنے کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کیا ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کا ردعمل
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 9:25 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کی جنرل سیکرٹری شہلا رشید کا کہنا تھا کہ " ہر جماعت کو کشمیر مسئلے پر سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کی وجہ سے سرحد کے دونوں طرف ہلاکتیں ہورہی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو جلد ازجلد کشمیر مسئلے کا سیاسی حل نکالنے کی پہل کرنی چاہیے۔

شہلا رشید نے سوالیہ انداز میں کہا کہ اگر بھارت افغانستان مسئلہ کے حل کی وکالت کر سکتا ہے تو مسئلہ کشمیر کے لیے کوشاں کیوں نہیں۔ کشمیر کے حل کے لیے دونوں ملکوں کو چاہیے کہ انا پرستی کو بالائے طاق پر رکھ کر بات چیت کے ذریعہ مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جائے'۔

ان کا کہنا تھا کہ'بی جے پی حکومت کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل دفعہ 370 کو ہٹانا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل ریاست جموں و کشمیر کی عوام کی رائے اور خواہشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونا چاہیے'۔

وہی نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما سلمان ساگر کا کہنا ہے کہ 'مسئلہ کشمیر کو، بڑے دفاتر کا مذاق بنا کے رکھا ہے۔ کشمیر مسئلے کا حل ریاست کی عوام سے بات چیت میں ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام سے بات چیت قائم کریں نہ کہ سہ فریقی جماعتوں سے تاکہ مسلہ کا حل جلد نکل جائے'۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ " ہماری جماعت نے مسئلہ کشمیر کے لیےکافی قربانیاں دی ہیں اور میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مسئلہ کشمیر کا حل بھی 'ہل' ہی ہے۔"

Intro:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرنے کی پیشکش پر کشمیری سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل ریاست کی عوام کی رائے میں ہے اور اس کے لیے سب کو ہر قدم سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

Body: ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کی جنرل سیکرٹری شہلا رشید کا کہنا تھا کہ " ہر جماعت کو کشمیر مسئلے پر سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کی وجہ سے سرحد کے دونوں طرف ہلاکتیں ہورہی ہے۔ پاکستان اور بھارت کو جلد سے جلد کشمیر مسئلے کا سیاسی حل نکالنے کی پہل کرنی چاہیے۔ افغانستان میں جیسے بھارت نے درمیان داری کی تھی ویسے ہی کشمیر مسئلے پر بھی ہو سکتی ہے۔ کشمیر کے حل کے لئے دونوں ملکوں کو چاہیے کہ انا کو طاق پر رکھ کر بات چیت کی جائے اور حل نکالا جائے۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ " بی جے پی حکومت کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل دفعہ 370 کو ہٹانا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل ریاست جموں و کشمیر کی عوام کی رائے اور خواہشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونا چاہیے۔"

وہی نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما سلمان ساگر کا کہنا ہے کہ " کشمیر مسئلے کو، بڑے دفاتر کا مذاق بنا کے رکھا ہے۔ کشمیر مسئلے کا حل ریاست کی عوام سے بات چیت میں ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام سے بات چیت قائم کریں تھرڑ پارٹی ثالثی کی کوئی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم لوگوں سے بات کرنے کا سلسلہ شروع کریں مسئلہ کشمیر کا حل اسی سے نکل جائے گا۔ "

ان کا مزید کہنا ہے کہ " ہماری جماعت نے مسئلہ کشمیر کے لیےکافی قربانیاں دی ہے اور میں واضح کرکے کہنا چاہتا ہوں کہ مسئلہ کشمیر کا حل بھی 'حل' ہی ہے۔"

Conclusion:Bytes

* Shehla Rashid, General Secretary, JKPM
* Salman Sagar, Senior Leader, JKNC
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.