ETV Bharat / city

PDP Workers Meeting in Srinagar: پی ڈی پی کی جانب سے سعیدہ پورہ عیدگاہ میں پارٹی کنونشن - سعید پورہ عیدگاہ میں پی ڈی پی کارکنان کی میٹنگ

سعید پورہ عیدگاہ حلقہ کے پی ڈی پی صدر حاجی علی محمد وانی کی موجودگی میں سرینگر کے سعید پورہ عیدگاہ حلقہ میں پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ Meeting of PDP workers in Syedpora Eidgah constituency

پی ڈی پی کی جانب سے سعیدہ پورہ عیدگاہ میں پارٹی کنونشن کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 1:10 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سعیدہ پورہ عیدگاہ میں پیپلز ڈیموکرٹک پارٹی کی جانب سے پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ PDP Workers Meeting in Srinagar

اس کنونشن میں بھاری تعداد میں پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔ اس دوران پی ڈی پی کے ریاستی سکریٹری عبدالحمید، سرینگر ضلع صدر حاجی پرویز کے علاوہ حاجی علی محمد وانی نے کنونشن سے خطاب کیا۔

پی ڈی پی کی جانب سے سعیدہ پورہ عیدگاہ میں پارٹی کنونشن کا انعقاد

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سعید پورہ عیدگاہ زون کے پی ڈی پی صدر حاجی علی محمد وانی نے کہا کہ '2019 کے بعد آپ لوگوں سے بات کرنے کا یہ پہلا موقع ملا ہے۔' Address of Haji Ali Mohammad Wani

انہوں نے کہا کہ '2019 کے بعد کئی پارٹیوں کے لیڈران کو گھروں میں نظر بند یا جیلوں میں بند رکھا گیا ہے جبکہ عوام کو بھی کئی مشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: PDP Workers Meeting in Loran: لورن میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس

حاجی علی محمد وانی نے مزید کہا کہ 'اب ہمیں اپنی پارٹی کو زمینی طور مظبوط کرنے کی ضرورت ہے۔' Haji Ali Mohammad Wani on PDP

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.