ETV Bharat / city

بچوں کی اضافی لوڈنگ پر اسکول انتظامیہ کو انتباہ - اسکول انتظامیہ

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر نے تمام اسکولوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بچوں کی زندگیوں سے کھلواڑ نہ کریں اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ورنہ اسکول انتظامیہ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 12, 2019, 7:42 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر نے اسکولی گاڑیوں میں بچوں کی اضافی لوڈنگ کے خلاف ایک مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں بچوں کی جانوں کو جو کھم میں ڈالتے ہوئے ایک مقامی اسکول کی وین بچوں سے اور لوڈیڈ دیکھی گئی ۔

جس کے بعد اس وین کی رجسٹریشن کو رد کرتے ہوئے وین کو بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا۔

تاہم والدین اور مقامی لوگوں کا ماننا ہے اس طرح کے احکامات کو زمینی سطح پر لانے کی ضرورت ہے۔

اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے ایس ایس پی ٹریفک سرینگر سے سے بات کی ہے تو انہوں نے کہا کہ اسکول انتظامیہ کو واضع ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی ٹرانسپورٹ سہولیات بچوں کے لیے دستیاب رکھیں، وہیں انہوں نے والدین پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ سے تعاون حاصل کریں۔

Intro: اسکول انتظامیہ بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ورنہ سخت کاروائی ہوگئی۔ڈی سی

Body:ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے تمام سکولوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بچوں کی زندگیوں سے کھلواڑ نہ کریں اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے قواعد و ضوابط کے تحت بچوں کو اسکولی گاڑیوں میں سیٹوں کے حساب سے ہی بیٹھائے ورنہ خلاف ورزی کے مرتکب اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر نے اسکولی گاڑیوں میں بچوں کی اور لوڈنگ کے خلاف ایک مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ اس تناظر میں آیا ہے جب گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں بچوں کی جانوں کو جو کھم میں ڈالتے ہوئے ایک مقامی اسکول کی وین بچوں سے اور لوڈیڈ دیکھی گئی ۔
جس کے بعد اس وین کی رجسٹریشن کو رد کرتے ہوئے وین کو بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا۔

تاہم والدین اور مقامی لوگوں کا ماننا ہے اس طرح کے احکامات کو زمینی سطح پر عملانے کی ضرورت ہے نہ کہ انہیں اعلانات تک محدود رکھے جائے۔

بائٹ1: زبیر احمد قریشی۔مقامی باشندہ
بائٹ2: محمد یوسف شاہین ۔ والد

اسی تناظر میں جب ای ٹی وی بھارت نے ایس ایس پی ٹریفک سرینگر سے سے بات کی ہے تو انہوں نے کہا کہ اسکول انتظامیہ کو واضع ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی ٹرانسپورٹ سہولیات بچوں کے لیے دستیاب رکھے وہیں ۔انہوں نے
والدین پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے محکمے سے تعاون کریں ۔

بائٹ3: طاہر گیلانی ۔ ایس ایس پی ٹریفک، سرینگر

ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیہ اسکولوں کو جواب دہ بنائے اور والدین بھی اپنے بچوں کی حفاظت کے لئے ضلع انتظامیہ سے تعاون کریں

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.