ETV Bharat / city

Organization of Education Conference اونتی پورہ میں یک روزہ ایجوکیشن کانفرنس کا اہتمام - کانفرنس میں ماہرین تعلیم نے شرکت کی

کانفرنس میں ماہرین تعلیم کی جانب سے یہ بتایاگیا کہ جموں وکشمیر میں شعبہ تعلیم کو فی الوقت مختلف مسائل کا سامنا ہے، اور ان مسائل کو حل کرنے کے لیے نہ صرف حکومتی سطح پر بلکہ سماجی سطح پر بھی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، تاکہ معیار تعلیم کو پروان چڑھایا جا سکے۔ Academicians participated in the conference

کانفرنس کا اہتمام
کانفرنس کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 12:49 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے اونتی پورہ میں واقع یونیورسٹی کے احاطہ میں اسلامک یونیورسٹی اور ڈریم ویژن فاونڈیشن کے تعاون سے میں یک روزہ ایجوکیشن کانفرنس کا اہتمام کیاگیا،اس کانفرنس کے انعقاد کا عنوان تعلیم کا مستقبل، چیلینجز اور مواقع رکھا گیا تھا۔

کانفرنس کا اہتمام

Academicians participated in the conference

اس کانفرنس میں وادی کے معروف اسکولز کے طلبا کے علاوہ ماہرین تعلیم جن میں فاروق احمد واصل،ناصر مرزا اور اسلامک یونیورسٹی کے اے ایچ مون نے موضوع کی نسبت سے مقالات پیش کیے۔

اس کانفرنس میں ماہرین تعلیم کی جانب سے یہ بتایاگیا کہ جموں وکشمیر میں شعبہ تعلیم کو فی الوقت مختلف مسائل کا سامنا ہے، اور ان مسائل کو حل کرنے کے لیے نہ صرف حکومتی سطح پر بلکہ سماجی سطح پر بھی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، تاکہ معیار تعلیم کو پروان چڑھایا جا سکے۔

مزید پڑھیں:Islamic conference held in Anantnag اننت ناگ میں دینی کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس کے اختتام پر ایک انعامی تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں کئ ماہرین تعلیم کے علاوہ اسکولی سربراہان اور طلباء کو انعامات سے نوازا، گیا اور انکی عزت افزائی کی گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.