ETV Bharat / city

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی - جموں۔سرینگر قومی شاہراہ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹریکٹر حادثہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو دیگر شدید طور پر زخمی ہو گیے ہیں۔

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 1:29 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:21 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کیفٹریہ موڑ کے مقام پر ایک ٹریکٹر جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر بے قابو ہو کر دریائے چناب میں جا گر جس کے نتیجے میں ڈرائو الطاف حسین ہلاک ہوگئے جبکہ محمد حنیف ولدیت رستم اور رفیق احمد ولدیت عدا للتیف شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی

بتایا جاتا ہے کہ رامبن قصبہ میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیوں کی کھدائی کا کام جاری ہے، اسی کام پر معمور ایک ٹریکٹر نالیوں کے ملبے کو دریائے چناب کے قریب ڈالتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گیا۔

حادثہ کی خبر ملتے ہی مقامی پولیس و رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔ رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Intro:رامبن //جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹریکٹر حادثہ میں ایک ہلاک دو شدید زخمی ہو گیے ہیں
پولیس زرایع کے مطابق کے کیفٹریہ موڑ کےمقام پر ایک ٹریکٹر شاہراہ سے لڑھک کر دریائے چناب میں کے کنارے جا گر جس کے نتیجہ میں اس پر سور ایک شخص مواقع پر ہلاک دیگر دو شدید زخمیوں ہو گیے ہیں بتایا جاتا ہے کہ رامبن قصبہ میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیوں کی کھدائی کا ملبہ ٹریکٹر دریائے چناب میں قریب رات کے ساڑھے دس بجے ڈالتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا...

حادثہ کی خبر ملتے ہی مقامی پولیس، رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا. رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹریکٹر حادثہ میں ایک ہلاک دو شدید زخمی ہو گیے ہیں

Conclusion:کی خبر ملتے ہی مقامی پولیس، رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا. رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.