ETV Bharat / city

Hideout busted in Shopian شوپیان میں ایک اور کمین گاہ تباہ - شوپیان میں کمین گاہ تباہ

شوپیان میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے تلاشی آپریشن کیا گیا جبکہ اس دوران ایک کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے جاری تلاشی مہم کے دوران اس کمین گاہ کا پتہ چلا تھا جبکہ اسے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ Old Hideout Busted in Shopian

شوپیان میں ایک اور کمین گاہ تباہ
شوپیان میں ایک اور کمین گاہ تباہ
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 10:31 AM IST

جموں و کشمیر کے شوپیان میں تلاشی آپریشن کے دوران سیکوریٹی فورسس نے ایک کمین گاہ کو تباہ کردیا۔ Old Hideout Busted in Shopian

شوپیان میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے تلاشی آپریشن کیا گیا جبکہ اس دوران ایک کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے جاری تلاشی مہم کے دوران اس کمین گاہ کا پتہ چلا تھا جبکہ اسے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Hideout Busted in Shopian شوپیان میں کمین گاہ تباہ، ہتھیار برآمد

زرائع کے مطابق فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے وچی علاقے میں تلاشی آپریشن ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے ۔ معلوم ہوا کہ مذکورہ کمین گاہ کافی پرانی تھی اور اس سے کچھ قابل اعتراض چیزیں برآمد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.