ETV Bharat / city

'اب صرف دو ہفتوں میں پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے'

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع ریجنل پاسپورٹ آفس کو مزید فعال بنایا جارہا ہے۔ پاسپورٹز کو جاری کرنے کی اب تیز ترین کاروائی کی جائے گی نیز محض دو ہفتوں کے اندر اندر اسے جاری کردیا جائے گا۔

author img

By

Published : Mar 22, 2019, 4:18 PM IST

Updated : Mar 22, 2019, 4:41 PM IST

'کشمیر میں اب صرف دو ہفتوں میں پاسپورٹ اجرا کیے جائیں گے'

ریجنل پاسپورٹ آفیسر سری نگر برج بھوشن ناگر نے ایک انٹریو میں بتایا کہ وادی کشمیر میں عنقریب لوگوں کو پاسپورٹوں کی اجرائی صرف دو ہفتوں کے اندر اندر یقینی بنائے جائے گی اور اس سلسلے میں اگلے تین چار مہینوں میں پولیس ویریفکیشن کا پورا عمل آن لائن کیا جائے گا۔
دریں اثناگر نے کہا کہ ریجنل پاسپورٹ آفس سری نگر نے سال گذشتہ کے دوران 85 ہزار 107 پاسپورٹ اجرا کئے جن میں پندرہ ہزار پاسپورٹ حج وعمرہ پر جانے والے زائرین کو اجرا کئے گئے۔
مسٹر ناگر نے یو این آئی کو بتایا 'پہلے جموں کشمیر میں پاسپورٹوں کی ویریفکیشن تین ادارے کرتے تھے جن میں ریاستی پولیس، سی آئی ڈی اور وزارت امور خارجہ شامل تھی لیکن بعد ازاں مرکزی وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے اس عمل سے وزارت امور خارجہ کو ہٹایا۔
محترمہ سشما نے بتایا کہ جب دوسرے ممالک میں صرف اکیس دنوں کے اندر اندر پاسپورٹ اجرا کئے جاتے ہیں تو یہاں ہندوستان میں بھی ایسا ہی ہونا چاہئے اور جموں کشمیر میں بھی یہی عمل ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ وازرت امور خارجہ نے پاسپورٹوں کی اجرائی کے لئے پولیس ویریفکیشن کو آن لائن کرنے کے پروجیکٹ کو منظوری دی ہے اور جموں کشمیر میں بھی اگلے تین یا چار مہینوں میں ایسا کیا جائے گا۔
پاسپورٹ ویریفکشین کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے مسٹر ناگر نے کہا 'ہمارے دفتر کو پاسپورٹ کے لئے داخل کئے جانے والے درخواست پر کارروائی کرنے میں صرف دو دن لگ جاتے ہیں، پہلے دن درخواست دہندہ کی فوٹو کھینچی جاتی ہے اور اس کے بائیو میٹرکس اٹھائے جاتے ہیں اور دوسرے دن درخواست دہندہ کی تفصیلات کو پولیس ویریفکیشن کے لیے بھیج دیا جاتا ہے'۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔
جنوبی کشمیر کے شوپیاں میں دوران شب عسکریت پسندوں اور فورسز اہلکاروں کے مابین تصادم شروع ہو گیا ہے۔
ابتدائی تفصیل کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر ملتے ہی فورسز اہلکاروں نے رتنی پورہ گاوں کا محاصرہ کیا۔ تلاشی کاروائی کے دوران جوں ہی عسکریت پسندوں کے ٹھکانہ کا پتہ چلا تو طرفین میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔
آخری اطلاع تک گاوں کا محاصرہ جاری تھا۔ پورے گاوں کی تار بندی کی گئی ہے۔
مذید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Body:شوکت ڈار۔۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔

Last Updated : Mar 22, 2019, 4:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.