ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پبلک ہیلتھ سنٹر نیوہ پلوامہ میں بنیادی سہولیات کے فقدان - NEWA HEALTH CENTRE PULWAMA

سال 1987 میں قائم کیا گیا پبلک ہیلتھ سنٹر نیوہ پلوامہ میں بنیادی سہولیات کے فقدان کا مقامی لوگوں نے لگایا الزام۔

پبلک ہیلتھ سنٹر نیوہ پلوامہ میں بنیادی سہولیات کے فقدان
پبلک ہیلتھ سنٹر نیوہ پلوامہ میں بنیادی سہولیات کے فقدان (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 2, 2025, 4:13 PM IST

Updated : Jan 3, 2025, 3:47 PM IST

پلوامہ : حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ عوام کی صحت کی دیکھ بھال کو جدید بنانے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ لوگوں کو ان کی دہلیز پر بہتر طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
وہی جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں صحت کی دیکھ بھال کو جدید سہولیات اور ٹکنالوجی فراہم کی گئی ہیں تاکہ ضلع اور اس سے ملحقہ اضلاع کے لوگوں کو بہتر طبی خدمات فراہم کی جاسکیں۔ ضلع پلوامہ کے نیوہ علاقے میں پرائمری ہیلتھ سنٹر جو کہ نیوہ کے علاقے کے لوگوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے 1987 میں قائم کیا گیا تھا علاقہ کے لوگوں نے الزام لگایا ہیں کہ پی ایچ سی میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

پبلک ہیلتھ سنٹر نیوہ پلوامہ میں بنیادی سہولیات کے فقدان (ETV Bharat)

لوگوں نے الزام لگایا کہ علاقے کے پبلک ہیلتھ سنٹر میں بنیادی سہولیات جیسے عملے کی کمی، ایکس رے اور یو ایس جی مشین اور دیگر سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو طبی سہولیات حاصل کرنے کے لیے دوسری جگہ جانے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ پی ایچ سی نیوہ کے بنیادی ڈھانچے میں اضافہ کرنے کے لیے 2.99 کروڑ کی تخمینہ لاگت سے ایک نئی عمارت تعمیر کی گئی جو تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور لوگوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے میں جگہ کی کمی کو دور کرے گی جس کو محمکہ صحت کو ہینڈآور کرنے کی اپیل کی گئی۔

طارق احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ سی نیوہ میں بنیادی سہولیات جیسے عملے کی عدم دستیابی، مشینوں کی عدم دستیابی اور جگہ کی کمی کے باعث لوگ جدید دور میں طبی سہولیات حاصل کرنے کے لیے دوسری جگہوں پر جانے پر مجبور ہیں۔ وہی الطاف احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی میں نیوہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لوگ علاقے میں پی ایچ سی کی دستیابی کے باوجود طبی سہولیات حاصل کرنے کے لیے دوسری جگہوں پر جانے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سری نگر کے صفا کدل میں تین دہائی پرانا بنکر منہدم - BUNKER DISMANTLED IN SRINAGAR

مقامی لوگوں نے لیوٹیننٹ گورنر انتظامیہ، ضلع انتظامیہ پلوامہ اور جموں و کشمیر سرکار سے اپیل کی کہ پی ایچ سی نیوہ میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کو علاقے اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں کی مشکلات کو کم کیا جائے۔

Last Updated : Jan 3, 2025, 3:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.