ETV Bharat / city

Jamaat-E -Islami on Bosnia Conference:'جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی' - سابق امیر جماعت ڈاکٹر عبدالحامد فیاض

جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے ڈس انفو لیب انڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر شائع اس رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے کئی ارکان نے بوسنیا میں ایک کانفرنس میں شرکت Jamaat-E -Islami on Bosnia Conference کی۔

No member or representative has participated in Bosnia conference on Kashmir says JEI
جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 7:42 PM IST

سرینگر: جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر مرکزی حکومت نے 20 فرروی 2019 میں پانچ سالوں تک پابندی عائد کی ہے اور تب سے جماعت اسلامی جموں و کشمیر جموں و کشمیر میں ممنوعہ تنظیم قرار Jamaat-E -Islami Banned Organisation دی گئی ہے۔

جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے بدھ کے روز سابق امیر جماعت کے رہائشی گاہ پر بلائی گئی ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلائی جارہی ہے کہ جماعت اسلامی کے رکن ممبران نے بوسنیا میں کسی کانفرس میں شرکت کی وہ بے بنیاد Jamaat-E -Islami on Bosnia Conference ہے۔

سابق امیر جماعت ڈاکٹر عبدالحامد فیاض Former Jamaat Prez Dr Abdul Hameed Fayaz نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی ممنوعہ تنظیم قرار دی گئی ہے، تب سے جماعت کی جانب سے کسی بھی قسم کی سرگرمی انجام نہیں دی جارہی ہے اور نہ ہی جماعت اسلامی جموں و کشمیر کا کوئی رکن یا عہدیدار فعال ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے میں جماعت اسلامی جموں و کشمیر سماجی رابطہ گاہ پر پھیلائی جارہی ایسی خبروں کی نہ صرف تردید کرتا ہے بلکہ ان کی مذمت بھی کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی جموں و کشمیر سے وابستہ افراد کے گھروں پر این آئی اے کی جانب سے چھاپہ ماری جاری

پریس کانفرنس کے دوران جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے سابق ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی نے کہا کہ بوسنیا میں منعقد ہوئی کسی بھی کانفرس سے جماعت کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی جماعت کے کسی بھی رکن نے اس میں شرکت کی ہے۔

سابق امیر جماعت ڈاکٹر عبدالحامد فیاض نے کہا کہ یہ ہنگامی پریس اس لیے منعقد کی گئی ہے کیونکہ ممنوعہ تنظیم ہونے کے باعث انتظامیہ جماعت اسلامی جموں و کشمیر کو کسی دوسری جگہ پر پریس کانفرس کا اہتمام کرنے کی اجازت نہیں دے گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.