ETV Bharat / city

اننت ناگ: ضرورت مندوں میں راشن کٹس کی تقسیم - راشن کٹس تقسیم

غیر سرکاری تنظیم سید السادات فاونڈیشن نے قاضی گنڈ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کیے۔

ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کی
ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کی
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 8:21 PM IST

ضلع اننت ناگ میں غیر سرکاری تنظیم سید السادات فاونڈیشن کی جانب سے آج غریبوں، محتاجوں اور حاجت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کی گئیں۔

غیر سرکاری تنظیم نے ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کی

تنظیم نے قاضی گنڈ کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کیے۔

فاونڈیشن کے زمہ داران کا کہنا ہے 'لاک ڈاؤن کے باعث غریب افراد زیادہ پریشان ہیں جن کی مدد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔ اگر کسی کو مدد کی ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کرے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.