ETV Bharat / city

NC Sarpanch Among 3 Drug Peddlers Arrested in Budgam: این سی سرپنچ سمیت تین منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : May 4, 2022, 11:57 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈڈینا علاقے میں (این سی) نیشنل کانفرنس کے سرپنچ کو 02 مزید ساتھیوں سمیت ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ NC Sarpanch Among 3 Drug Peddlers Arrested in Budgam

15188132
15188132

بڈگام:- این سی سرپنچ سمیت دو افراد کی ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتاری کے سلسلہ میں سرکاری ذرائع میں بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کے دن ڈڈینا (بڈگام) میں ناکے کی چیکنگ کے دوران بڈگام پولیس پارٹی نے انسپکٹر محبوب کی سربراہی میں تین افراد کو الپازولم کی 350 گولیاں اور ہیروئن جیسے مادے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ NC Sarpanch Among 3 Drug Peddlers Arrested in Budgam

پولیس نے ان مذکورہ افراد کی شناخت مندرجہ ذیل بتائی ہے۔ 1:- سوجا عباس ملک ولد غلام حیدر ملک ساکن وترونی جو کہ نیشنل کانفرنس پارٹی کا سرپنچ ہے۔ 2:- شاہد علی راتھر ولد علی محمد راتھر ساکن خومینی چوک اور 3:- برکت علی علائی ولد غلام حسین علائی ساکن لبرتل کے طور پر بتائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بڈگام پولیس نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 130/2022 درج کی گئی ہے جو کہ زیرِ سیکشن 8/21-22 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ بڈگام میں رجسٹرار ہوا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.