ETV Bharat / city

National Table Tennis Championship سرینگر میں معمر شہریوں کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

سرینگر میں معمر شہریوں کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سینیئر کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ Tennis Championship kickstarts at Indoor Stadium

سرینگر میں معمر شہریوں کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 23, 2022, 4:08 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے معروف انڈور اسٹیڈیم میں تیرہ برسوں کے بعد آج معمر شہریوں کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہوا ہے۔ انڈور اسٹیڈیم کھلاڑیوں اور شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا ہے اور کھلاڑی بھی پُر جوش نظر آرہے ہیں۔ کھلاڑیوں میں اتنا جوش ہے کہ وہ خوشی سے ناچ رہے ہیں۔ National Table Tennis Championship

سرینگر میں معمر شہریوں کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

ٹورنامنٹ سے متعلق جموں و کشمیر کے یوتھ سروس محکمے کے سیکرٹری سرمد حفیظ نے ای ٹی وی بھارت کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 28 ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں نے ملک کے مختلف ریاستوں میں اس قسم کے ٹورنامنٹ میں اس سے قبل بھی حصہ لیا ہے۔ National Table Tennis Championship kickstarts at Indoor Stadium

وہیں ٹوتنامنٹ میں حصہ لینے والے ایک سینیئر کھلاڑیوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بے حد خوش ہیں کہ وادی میں وہ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کا ماحول دیکھ کر وہ کافی خوش ہوئے ہیں۔ Tennsi championship for senior citizens

یہ بھی پڑھیں: Cricket Championship in 'کشمیر میں اسپورٹس انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کی کوشش'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.