ETV Bharat / city

اجیت ڈوال جموں و کشمیر کے دورے پر - قومی سلامتی کے مشیر

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وادی کشمیر پہنچے ہیں۔

اجیت ڈوال جموں و کشمیر کے دورے پر
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 6:04 PM IST

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق اجیت ڈوال جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں پہنچے اور عام لوگوں سے بات چیت کی۔

اجیت ڈوال جموں و کشمیر کے دورے پر

ایجنسی کے مطابق اجیت ڈوال نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں سے بھی ملاقات کی۔

بتا دیں کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد وادی کشمیر میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں، تمام علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں اور تمام مواصلاتی نظام بند بھی کر دیے گئے ہیں۔

حساس علاقوں میں اضافی فوج تعنیات کی گئی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.