ETV Bharat / city

MCG Visits Ganderbal Hospital: چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل نے ضلع ہسپتال کا اچانک دورہ کیا - انچارج سینٹری ضلع ہسپتال گاندربل

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں آج میونسپل کونسل گاندربل ہلاک احمد تانترے MUNICIPAL COUNCIL GANDERBAL نے ضلع ہسپتال میں مختلف شکاتیں موصول ہونے کے بعد ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں موجود گندگی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا۔

چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل نے ضلع ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 8:30 PM IST

چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل ہلال احمد تانترے Hilal Ahmad Tantray نے آج ضلع ہسپتال کا اچانک دورہ کرکے وہاں پر مختلف وارڈوں میں خاص کر آپریٹو وارڈ میں صفائی کا جائزہ لیا۔

ہلال احمد کے مطابق اس ہسپتال کی تعمیر اگرچہ چند ہی سال قبل کی گئی ہے اور ہسپتال کی عمارت خوبصورت بھی ہے تاہم ہسپتال میں گندگی کے ڈھیر موجود ہے۔

چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل نے ضلع ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے اس دور میں صفائی کا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے جو کہ اس ہسپتال میں نظر نہیں آرہی ہے۔

اس سلسلے میں انچارج سینٹیٹیشن آفیسر ضلع ہسپتال گاندربل In charge Sanitation Ganderbal Hospital نے کہا کہ انہیں پورے ہسپتال کی صفائی کرنے کی زمہ داری نہیں ہے۔ان کے مطابق اس ہسپتال کے بغیر انہیں اور جگہوں کی صفائی کرنی ہوتی ہےجس کی وجہ سے ہسپتال میں کہیں گندگی موجود ہوگی۔

انہوں نے ہسپتال میں گندگی کا قصور وار ہسپتال میں ہسپتال میں آنے والے لوگوں کو ٹھہرایا ہے۔

مزید پڑھیں:House Gutted In Ganderbal: آتشزدگی میں مکان خاکستر، انتظامیہ سے مدد کی اپیل

اس سلسلے میں ہسپتال کے انچارج میڈیکل سپرانڈنٹ نے بھی ایسے ہی الفاظ کا استعمال کرکے قصور وار لوگوں کو ٹھہرا کر اپنا دامن بچانے میں ہی بہتری سمجھ لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.