ETV Bharat / city

پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکہ لگایا گیا - vaccination program in pulwama

ضلع پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ ضلع میں 81 ٹیکہ کاری سینٹر قائم کئے گئے ہیں جہاں پر کورونا کا پہلا ٹیکہ پانے والے افراد کی تعداد تقریباً 90000 تک ہے جبکہ دوسرا ٹیکہ پانے والے افراد کی تعداد تقریباً 19000 تک ہے۔

پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکہ لگایا گیا

author img

By

Published : May 4, 2021, 4:46 PM IST

پورے ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی ٹیکہ کاری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری مہم کے پہلےمرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ٹیکہ لگایا گیا۔ تاہم اب عام لوگوں کو بھی ٹیکہ لگانا شروع کیا گیا۔

پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکہ لگایا گیا

وہیں یہ ٹیکہ کاری مہم وادی کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی شروع کی گئی ہے اور اب تک ضلع پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

جس کے لئے 81 ٹیکہ کاری سینٹر قائم کئے گئے ہیں جہاں پر کورونا کا پہلا ٹیکہ پانے والے افراد کی تعداد تقریباً 90000 تک ہے جبکہ دوسرا ٹیکہ پانے والے افراد کی تعداد تقریباً 19000 تک ہیں اور ضلع پلوامہ میں لگ بھگ 3 لاکھ کے قریب افراد کو ٹیکہ لگانا ہیں۔

ان کام کو انجام دینے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے فرنٹ لائن ورکرز کی تعیناتی عمل میں لائی ہے۔ وہیں ضلع پلوامہ کے ضلع ہسپتال میں بھی یہ ٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور یہاں پر تعینات محمکہ صحت کی فرنٹ لائن ورکر تبسم آرا نے اب تک سب سے زیادہ ٹیکہ لگانے کے کام کو انجام دیا ہے۔ تبسم آرا نے اب تک 7 ہزار سے زائد افراد کو ٹیکہ لگایا ہے۔

اس حوالے سے تبسم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں 16 جنوری سے یہ کام انجام دے رہی ہوں اور آج تک میں 7 ہزار سے زائد افراد کا ٹیکہ لگایا۔

انہوں نے کہا کہ میں لوگوں کی خدمت کے لئے یہاں پر ہوں لوگوں کو چاہئے کہ وہ آرام سے یہاں آئے اور ٹیکہ لگوائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.