ETV Bharat / city

سرینگر: لاپتہ نوجوان کی بازیابی کی اپیل - missing boy

معصومہ پٹن سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کے افراد خانہ نے پریس کالونی سرینگر میں نوجوان کی بازیابی کے لیے انتظامیہ سے اپیل کی۔

لاپتہ نوجوان کی بازیابی کی اپیل
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 10:54 PM IST

بھارتی ریاست جموں کشمیر کے سرینگر میں ماموسہ پٹن سے تعلق رکھنے والے ڑرایور جان محمد نامی نوجوان کی 22 مارچ کو اچانک لاپتہ ہونے کی خبر تھی۔ نوجوان کے افراد خانہ نے گورنر انتظامیہ سے سرینگر کی پریس کالونی میں اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے کو کسی بھی طور بازیاب کیا جایے۔

لاپتہ نوجوان کی بازیابی کی اپیل

نوجوان کی والدہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا روا مہینے کے 22 مارچ کو میرا بیٹا اچانک گھر سے لاپتہ ہوا اور تب سے اُس کا کوی اتہ پتہ نہیں ملا۔ جبکہ ہم نے تمام رشتہ داروں اور دوستوں کے گھر اُس کو تلاش کیا مگر اس کا اب تک کوی پتہ نہیں ہے۔

واضع رہے جان محمد بھٹ پیشے سے ڈرایور کا کام کرتا ہے ۔اس دوران نوجوان کے بھائی نے بتایا کہا کہ ہم نے پولیس سٹیشن پٹن میں بھی اس کی لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.