ETV Bharat / city

پونچھ: منی بس حادثہ کا شکار، پانچ مسافر زخمی

author img

By

Published : Jul 18, 2021, 7:51 AM IST

Updated : Jul 18, 2021, 9:27 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کے سرنکوٹ تحصیل کے شیدرہ علاقہ میں ایک منی بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ جس کے سبب پانچ مسافر زخمی ہوگئے۔جنہیں علاج کے لئے راجہ سکھدیو سنگھ ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

پانچ مسافر زخمی
پانچ مسافر زخمی

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ہفتہ کی شام سرنکوٹ کے شیردہ علاقہ میں بس پہنچنے کے بعد تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈرائیور کا توازن بگڑ گیا۔

پانچ مسافر زخمی

بس تقریبا پچاس فٹ نیچے گہرے کھائی میں گر گئی۔جس کے نتیجے میں پانچ مسافر زخمی ہوگئے­۔

مزید پڑھیں:راجوری میں سڑک حادثہ، 13 افراد زخمی

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار موقع واردات پر پہنچ گئی۔اور مقامی افراد کی مدد سے زخمیوں کو علا ج کے لئے راجے سکھدیوں سنگھ ضلع اسپتا ل میں داخل کیاگیا۔جہاں ڈاکٹرز ان کا علاج کررہے ہیں ۔

Last Updated : Jul 18, 2021, 9:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.