ETV Bharat / city

Militant Hideout Busted in Tral: ترال میں عسکری کمین گاہ تباہ - عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے مڈورہ ترال علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش Militant Hideout Busted in Tral کیا۔ ٹھکانے سے جوتوں اور جرابوں کے علاوہ کچھ زنگ آلود برتن اور کھانا پکانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔

militant-hideout-busted-in-tral-pulwama
ترال میں عسکری کمین گاہ تباہ
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 3:11 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے مڈورہ ترال علاقے میں سکیورٹی فروسز نے کارروائی کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش Militant Hideout Busted in Tral کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں باغات میں معمول کی تلاشی مہم کے دوران مشترکہ فورسز نے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پتہ لگایا، تاہم وہاں گولہ بارود برآمد نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا تھا کہ ٹھکانے سے جوتوں اور جرابوں کے علاوہ کچھ زنگ آلود برتن اور کھانا پکانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.