ETV Bharat / city

سرینگر: معراج النبیؐ کے موقع پر تقاریب کا اہتمام - کورنا کی وجہ سے شب خوانی منعقد نہیں

سرکار دو عالم مُحَمَّد ﷺ کے معزہ معراج النبی ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس دوران آثار شریف درگاہ حضرت بل اور دیگر مقامات پر نماز کے بعد موئے مقدس (ص) کی زیارت کرائی گئی جبکہ اس دورن کورنا کی وجہ سے شب خوانی منعقد نہیں ہو سکی۔

سرینگر: معراج النبیؐ کے موقع پر تقاریب کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 12, 2021, 7:58 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں معراج العالمﷺ کے سلسلے میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران کورونا وائرس کے پیش نظر کل رات آثار شریف درگاہ حضرت بل، چرار شریف اور دیگر بڑی خانقاہوں اور درگاہوں پر شب خوانی کی مجالس منعقد نہیں ہو سکیں۔

سرینگر: معراج النبیؐ کے موقع پر تقاریب کا اہتمام

سرکار دو عالم مُحَمَّد ﷺ کے معزہ معراج العالم ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیاں: معراج النبیؐ کے موقع پر تبرکات کا دیدار

اس دوران آثار شریف درگاہ حضرت بل اور دیگر مقامات پر نماز کے بعد موئے مقدس (ص) کی زیارت کرائی گئی جبکہ اس دورن کورنا کی وجہ سے شب خوانی منعقد نہیں ہو سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.