ETV Bharat / city

Meeting of Sarpanches and Panches: بانہال میں سرپنچوں او پنچوں کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد - متعدد امور پر تبادلہ خیال کے لئے پنچوں اور سرپنچوں کی جانب سے میٹنگ منعقد

تعمیراتی کمنیوں میں مقامی نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے جیسے مسائل پر بانہال میں پنچوں اور سرپنچوں کی میٹنگ ہوئی۔ Meeting was held by panches and sarpanches to discuss various issues in Banihal

میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 2:11 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بانہال کے تمام سرپنچ اور پنچوں کی جانب سے آج بلاک ڈولپمنٹ آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،اس میٹنگ میں تعمیراتی فور لائن بنانے والی کمپنی جو کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ کا کا کام کر رہی ہے ان کمپنیوں میں مقامی نوجوانوں کو روزگار نہ دینے سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

میٹنگ کا انعقاد

Meeting was held by panches and sarpanches to discuss various issues in Banihal

سرپنچوں اور پنچوں کا کہنا ہے کہ ہم مذکورہ کمپنی سے متعلق انتظامیہ کو بھی آگاہ کیا تھا،تاہم انتظامیہ نے یقین دہانی کروائی تھی کی 10دن کے اندر اس مسئلہ کو حل کیا جائے،تاہم ابھی تک صورتحال پرانے روش پر ہی برقرار ہے۔

مزید پڑھیں:پلوامہ: سرپنچوں کی میٹنگ

سرپنچوں اور پنچوں نے مزید کہا کہ جو بھی کمپنی بانہال آتی ہے وہ بیرونی ریاستوں کے نوجوان ملازمت فراہم کرتی ہے،تاہم وہ کمپنیاں مقامی نوجوانوں کو نظر انداز کردیتی ہیں۔سرپنچوں اور پنچوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ جلد سے جلد مقامی نوجوانوں کو کمپنیوں میں روزگار دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.