ETV Bharat / city

نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو!: محبوبہ مفتی - رپورٹ

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ایک رپورٹ جس کے مطابق 'فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے لوک سبھا انتخابات لڑنے پر پابندی عائد کرنے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے، پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

mahbooba mufti
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 11:35 PM IST

انہوں نے اس رپورٹ پر کہا کہ 'نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو۔۔۔تمہاری داستان تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں'۔

محبوبہ مفتی نے مذکورہ رپورٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا 'عدالت میں اپنا وقت کیوں ضائع کرو گے۔ بی جے پی کی جانب سے دفعہ 370 ختم کرنے کا انتظار کرو۔ ہم خود بہ خود الیکشن نہیں لڑ پائیں گے کیونکہ بھارتی آئین کا جموں وکشمیر پر اطلاق ختم ہوگا۔ نہ سمجھو گے تو مٹ جائو گے اے ہندوستان والو۔ تمہاری داستان تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں'۔

خیال رہے کہ 'نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو۔۔۔ تمہاری داستان تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں' شاعر مشرق علامہ اقبال کا شعر ہے

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.