ETV Bharat / city

سرینگر میں مہا شیوراتری کی رونق - سرینگر میں مہا شیوراتری کی رونق

سرینگر کی تاریخی شنکر آچاریہ مندر میں اس موقع پر کافی رونق نظر آرہی ہے۔ یہاں ہندؤ عقیدت مندوں کی کافی تعداد نظر آرہی ہے۔

سرینگر میں مہا شیوراتری کی رونق
سرینگر میں مہا شیوراتری کی رونق
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 3:03 PM IST

مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج ہندو مذہب کے عقیدت مند آج مہاشیو راتری بڑی دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔ وادی میں مہاشیوراتری تہوار کے موقع پر ہلچل نظر آرہی ہے۔

سرینگر کی تاریخی شنکرآچاریہ مندر میں ہندؤ مذہب کے ماننے والے لوگوں کی کافی تعداد نظر آرہی ہے۔

سرینگر میں مہا شیوراتری کی رونق

صبح سے ہی لمبی قطار میں کھڑے ہوکر لوگ درشن کے لیے اپنی اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے نظر آئے۔یہاں پریشان حال لوگوں کے لیے خصوصی پوجا کروائی گئی۔

عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ مہاشیوراتری کے موقع پر شنکر آچاریہ مندر پہنچ کر انہیں کافی اچھا محسوس ہورہا ہے۔ اس موقع پر ہماری دعا ہے کہ کسی کو کسی طرح کی پریشانی نہ ہو، سب خوش رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.