ETV Bharat / city

Upendra Dwivedi Visit Lal Chowk: لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی کا افسران کے ساتھ لال چوک کا معائنہ

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 8:54 AM IST

لال چوک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی، ڈی پی پانڈے اور کشمیر کے آئی جی پی وجے کمار مقامی ٹھیلے والے کی دکان سے انڈے اور کباب کھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ lieutenant General Upendra Dwivedi Visit Lal Chowk

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی کا افسران کے ساتھ لال چوک کا معائنہ

جہاں ایک طرف جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک سرپنچ کو ہلاک کیا گیا BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam اور پلوامہ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی جاری ہے تو وہیں دوسری جانب بھارتیہ فوج کی ناردرن کمانڈ کے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی، چنار کارپس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے اور کشمیر کے آئی جی پی وجے کمار سرینگر کے لال چوک پہنچے۔

اس دوران لال چوک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی، ڈی پی پانڈے اور کشمیر کے آئی جی پی وجے کمار مقامی ٹھیلے والے کی دکان سے انڈے اور کباب کھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Lt Gen Upendra Dwivedi ate egg at Lal Chowk

واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل دویدی 10 مارچ سے 12 مارچ تک وادیٔ کشمیر کے دورے پر ہیں۔ Lt Gen Upendra Dwivedi in Kashmir

یہ بھی یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے تین مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں کُل چار عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ Ganderbal and Handwara Encounter

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.