ETV Bharat / city

LeT Militant Associates Arrested: سوپور میں لشکر طیبہ کا ایک معاون گرفتار

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 12:32 PM IST

بارہمولہ میں سوپور قصبہ کے نادیہل علاقے میں پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کاروائی کے دوران لشکر طیبہ کا ایک معاون LET Militant Associates Arrested کو گرفتار کیا گیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

LET Militant Associates Arrested in Sopore
سوپور میں لشکر طیبہ کا ایک معاوں گرفتار

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے نادہہل علاقے میں سوپور پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی کے دوران لشکر طیبہ کا ایک معاون گرفتار کیا گیا LET Militant Associates Arrested جس کے قبضے سے اسلحہ بارود برآمد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق معاون کی شناخت فردوس احمد وانی کے طور پر ہوئی ہے اور یہ پٹن بارہمولہ کا رہنے والا ہے۔
اس سلسلے میں پولیس نے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.