ETV Bharat / city

LeT Militant Arrested in Budgam: بڈگام میں عسکریت پسند گرفتار - بڈگام میں سکیورٹی فورسز

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویLET Militant Arrested in Budgam کیا ہے۔ فورسز کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلہ بھی برآمد ہوا ہے۔

let-militant-arrested-in-budgam
بڈگام میں لشکر طیبہ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 5:17 PM IST

تفصیلات کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ کے گمنڈار علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار LET Militant Arrested in Budgam کیا ہے۔

53 آر آر،181 بٹالین سی آر پی ایف اور بڈگام پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسند کی شناخت ضلع شوپیاں کے مامڈار علاقے کے جہانگیر احمد نائکو ولد غلام محمد نائکو کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق جہانگیر احمد 01 جنوری 2022 سے غائب تھے۔ گرفتار شدہ عسکریت پسند کے قبضے سے ایک پستول، 2پستول میگزین اور سولہ راؤندز برآمد کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Militants Fire at CRPF Bunker in Anantnag: اننت ناگ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ

اس ضمن میں پولیس نے چاڈورہ پولیس اسٹیشن Chadoora Police Station میں ایف آئی آر 6/2022 زیرِ سکشن 18، 23 اور 38 یو ا اے پی اے کے تحت درج کیا ہے۔

پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.