ETV Bharat / city

ہفت چنار سے جہانگیر چوک تک کی سڑک 'ماکھن لال بندرو‘ سے منسوب ہوگی - ماکھن لال کو خراج تحسین

ہفت چنار چوک سے جہانگیر چوک تک جانے والی سڑک شہید ماکھن لال بندرو کے نام پر رکھے جانے کی جانکاری سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر جنید عظیم متو نے بذریعہ ٹوئٹ دی۔

ہفت چنار سے جہانگیر چوک تک کی سڑک 'ماکھن لال بندرو' کے نام سے منسوب ہوگی

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 10:50 PM IST

ہفت چنار سے جہانگیر سرینگر تک جانے والی سڑک کو مشہور دوا فروش 'ایم ایل بندرو ' کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ ماکھن لال بندرو کو منگل کی شام اقبال پارک کے متصل ان کے دوا کی دوکان کے باہر نا معلوم مسلح افراد نے ان پر گولیاں چلائیں جس کے سبب وہ ہلاک ہوئے۔

ہفت چنار سے جہانگیر چوک تک کی سڑک 'ماکھن لال بندرو' کے نام سے منسوب ہوگی
ہفت چنار سے جہانگیر چوک تک کی سڑک 'ماکھن لال بندرو' کے نام سے منسوب ہوگی
ہفت چنار چوک سے جہانگیر چوک تک جانے والی سڑک شہید ماکھن لال بندرو کے نام پر رکھے جانے کی جانکاری سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر جنید عظیم متو نے بذریعہ ٹوئٹ دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مذکورہ سڑک کو ماکھن لال بندرو کے نام پر رکھے جانے سے سماج کی تئیں ان کی خدمات کا یاد رکھا جائے گا، جبکہ انہیں خراج تحسین پیش کرنے کی بھی یہ ایک بہترین پہل ہے۔انہوں نے کہا کہ ماکھن لال بندرو کے نام پر مذکورہ سڑک کو منسوب کرنے کے حوالے سے ایس ایم سی جنرل کونسل میں باضابطہ طور پر ایک قرار دار پیش کیا جائے گا۔مزید پڑھیں: عراقی شہری نے اپنے بچے کا نام بھارتی ڈاکٹر کے نام پر کیوں رکھا؟واضح رہے 68 سالہ ایم ایل بندرو کو منگل کی شام تقریبا 7:20 منٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر گولیاں چلائی جب وہ اقبال پارک سرینگرکے متصل اپنی دوا کی دکان پر تھے۔ شدید زخمی حالت میں اگرچہ ماکھن لال بندرو کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.