ETV Bharat / city

کورونا وائرس: لداخ میں دو مزید منفی رپورٹ - بارہ ٹرکیں ضروری اشیائے لانے کے لیے چھوڑ دی جائے گی

ایک پریس کانفرنس کے دوران کمشنر سکریٹری لداخ رگزین سمپل نے کی اطلاع دی کہ لداخ میں کووڈ 19 کے دو مزید رپوٹ منفی آئی ہے۔

کمشنر سکریٹری لداخ رگزین سمپل
کمشنر سکریٹری لداخ رگزین سمپل
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:52 AM IST

کمشنر سکریٹری لداخ رگزین سمپل نے کہا کہ لداخ میں 1200 سو لوگ اپنے گھروں میں قرنطینہ پر ہیں۔ان کے گھروں کے باہر پوسٹر لگا ہے اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ پوسٹر والے گھروں میں ان سے ملنے نہ جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لداخ انتظامیہ نے ایک کامنٹ سینٹر بنایا ہے۔ جس میں ایک لینڈ لائن نمبر اور واٹس اپ نمبر لوگوں کے سہولیت کے لیے رکھا ہے۔

کمشنر سکریٹری لداخ رگزین سمپل

لینڈ لائن نمبر 258960 اور واٹس اپ نمبر 8830699624 یہ ہے اور لوگ ان نمبرز پر صبح دس بجے سے پانچ بجے شام تک رابطہ کر سکتے ہیں اور کچھ دنوں میں چوبیس گھنٹے تک کردیا جائے گا۔

کمشنر سکریٹری لداخ سمپل نے مزید کہا کہ زوجیلا درہ کھل گئے ہیں اور بارہ ٹرکیں ضروری اشیائے لانے کے لیے چھوڑ دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.