ETV Bharat / city

Labourer Body Recovered سری نگر میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے مزدور کی لاش دو روز بعد برآمد - جہلم سے مزدور کی لاش برآمد

سری نگر کے سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے دو روز قبل ریت نکالنے کے دوران غرقآب ہونے والے مزدور کی لاش راج باغ علاقے سے بر آمد ہوئی ہے۔ مزدور کی شناخت 22 سالہ جعفر وانی کے بطور ہوئی تھی۔ Labourer Body Recovered from Jhelum

سری نگر میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے مزدور کی لاش دو روز بعد برآمد

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 11:22 AM IST

سری نگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے دو روز قبل ریت نکالنے کے دوران غرقآب ہونے والے مزدور کی لاش ہفتے کی صبح راج باغ علاقے سے بر آمد کی گئی۔ بتادیں کہ سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران بانہال سے تعلق رکھنا والا ایک مزدور غرقآب ہوا تھا۔ Banihal Labourer Body Recovered in srinagar

یہ بھی پڑھیں: Labourer Drowned in River Jhelum سری نگر کے سونہ وار علاقے میں دریائے جہلم میں مزدور غرقآب

مزدور کی شناخت 22 سالہ جعفر وانی کے بطور ہوئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ واقعہ پیش آتے ہی سری نگر ریور پولیس اور ایس ڈی آر ایف نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہفتے کی صبح لاش کو راج باغ علاقے سے بر آمد کیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ Labourer Drowned in River Jhelum

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.