انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا کہ انہوں نے کشمیر میں 10 انتہائی مطلوب عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کے نشانے پر ہیں۔
پولیس کے مطابق سلیم پرے، یوسف کانٹرو، عباس شیخ، ریاض شیٹر گنڈ ، فاروق نلی، زبیر وانی اور اشرف مولوی مطلوب کمانڈرز ہیں جو وادی میں گذشتہ چند برسوں سے سرگرم ہیں۔
پولیس نے تین نئے سرگرم عسکریت پسندوں کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ثاقب منظور، عمر مصطفی کھانڈے اور وکیل شاہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
-
Top 10 #targets: #Old #terrorists- Salim Parray, Yousuf Kantroo, Abbas Sheikh, Reyaz Shetergund, Farooq Nali, Zubair Wani & Ashraf Molvi. #New #terrorists- Saqib Manzoor, Umer Mustaq Khandey & Wakeel Shah: IGP Kashmir@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) August 2, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Top 10 #targets: #Old #terrorists- Salim Parray, Yousuf Kantroo, Abbas Sheikh, Reyaz Shetergund, Farooq Nali, Zubair Wani & Ashraf Molvi. #New #terrorists- Saqib Manzoor, Umer Mustaq Khandey & Wakeel Shah: IGP Kashmir@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) August 2, 2021Top 10 #targets: #Old #terrorists- Salim Parray, Yousuf Kantroo, Abbas Sheikh, Reyaz Shetergund, Farooq Nali, Zubair Wani & Ashraf Molvi. #New #terrorists- Saqib Manzoor, Umer Mustaq Khandey & Wakeel Shah: IGP Kashmir@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) August 2, 2021
مزید پڑھیں:
یاد رہے کہ گذشتہ ماہ میں پولیس نے عسکریت مخالف کارروائیوں میں تقریباً 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
اس سے قبل بھی پولیس نے مارچ میں دس مطلوب عسکریت پسندوں کی ایک فہرست جاری کی تھی جن میں بیشتر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔