ETV Bharat / city

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

چیئرمین ایسوسی ایشن سجاد احمد پرے نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پچھلے نو دن سے جموں پی ایچ ای ملازمین اپنے مطالبات کے سلسلے میں کام چھوڑ ہرتال کر رہے ہیں'۔

kashmir phe joint employees association held a protest at press colony srinagar
سرینگر میں احتجاج
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 8:35 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں محکمہ پی ایچ ای کے کیجول ایمپلائیز نے جموں میں کام کر رہے عارضی پی ایچ ملازمین کی 'کام چھوڑ ہڑتال' کی حمایت میں زبردست احتجاج کیا۔

کام چھوڑ ہڑتال کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پی ایچ ای ایمپلائیز یونائٹڈ فرنٹ کے ساتھ بات کر کے تمام جائز مطالبات کو پورا کیا جائے۔

ویڈیو

احتجاج میں شامل ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے رہے جن پر 'جموں پی ایچ ای ملازمین کے ساتھ انصاف کرو' کے نعرے درج ہیں۔

چیئرمین ایسوسی ایشن سجاد احمد پرے نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پچھلے نو دن سے جموں پی ایچ ای ملازمین اپنے مطالبات کے سلسلے میں کام چھوڑ ہڑتال کر رہے ہیں'۔

سجاد احمد پرے نے بتایا ہے کہ 'نتیجہً پورے صوبہ میں پانی کی قلت اور ہاہا کار مچی ہوی ہے مگر سرکار خاموشی تماشای بنی ہوی ہے جو کہ افسوس ناک ہے'۔

اس دوران انہوں نے واضع کیا ہے کہ اگر جموں پی ایچ ای ملازمین کے مطالبات پور ے نہیں کیے گیے تو ہم بھی کام چھوڑ ہرتال پر جائیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.