ETV Bharat / city

KCCI on Covid Surge in J&K: کورونا بچاؤ کی خاطر کس بھی فیصلے سے قبل انتظامیہ کاروباریوں کا خیال رکھیں

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 7:33 PM IST

کشمیر چیمبر آف کامرس انڈسٹری Kashmir Chamber of Commerce and Industry نے جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات کے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سماج کے ہر ایک فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں تیسری لہر Covid Surge in J&K کے بچاؤ کی خاطر کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کریں۔

jk-govt-should-take-care-of-the-business-community-before-taking-any-decision-in-surge-in-covid-cases-in-j-and-k
کورونا بچاؤ کی خاطر کس بھی فیصلے سے قبل انتظامیہ کاروباریوں کا خیال رکھیں

کشمیر چیمبر آف کامرس انڈسٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے مثبت معاملات کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے رات کے دوران کسی بھی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد کی ہے۔ ایسے میں لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ کورونا کی تیسری لہر Covid Third Wave سے بچنے کے لیے کووڈ گائیڈ لائنز پر من عن عمل پیرا رہنے کی از حد ضرورت ہے تاکہ لاک ڈاؤن یا دیگر کسی اور پابندی سے Night Lockdown In J&K بچا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر خاص کر وادی کشمیر کی معیشت پہلے ہی نقصان کا سامنا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر تاجر پیشہ افراد لاک ڈاؤن پھر سے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:DC Srinagar on Covid SOPs: ’رہنما خطوط کی خلاف ورزی اومیکرون کو دعوت دینے کے مترادف‘

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انتظامیہ پر زور دیا کہ مستقبل میں تاجر پیشہ افراد کے درپیش مالی مشکلات و مسائل کو ذہن میں رکھ کر کسی بھی فیصلے سے قبل تاجر براردی کو بھی مشاورت میں شامل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Health Staff Leave Cancelled In JK: جموں میں کورونا کیسز میں اضافہ، صحت عملہ کی چھٹیاں منسوخ

اس دوران انہوں نے سول سوسائٹی بشمول محلہ کمیٹیوں کو زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں کورونا کی تیسری لہر کے خطرات و خدشات سے آگاہ کریں تاکہ احتاطی تدابیر اپنا کر اس مہلک وائرس کی مزید تباہ کاریوں سے بچا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.