ETV Bharat / city

J&K Hoteliers Club Meeting in Srinagar: جموں و کشمیر ہوٹلیرس کلب کی میٹنگ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 22, 2022, 11:02 PM IST

جموں و کشمیر ہوٹلیرس کلب کی ایک اہم میٹنگ سرینگر میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں سیاحت سے جڑے اداروں خاص کر ہوٹلوں، ریستورانوں اور گیسٹ ہاوسز کو درپیش مسائل پر بھی بات کی گئی۔ میٹنگ میں جموں و کشمیر کے معرف ہوٹل مالکان نے شرکت کی۔ J&K Hoteliers Club Meeting in Srinagar

j-and-k-hoteliers-club-holds-meeting-on-various-issues-facing-by-hoteliers-in-jammu-kashmir
جموں وکشمیر ہوٹلیرس کلب کی اہم میٹنگ منعقد

سرینگر: جموں و کشمیر ہوٹلیرس کلب کی ایک اہم میٹنگ سرینگر میں منعقد ہوئی جس میں رواں برس جموں وکشمیر میں بہتر سیاحتی سیزن پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔ وہیں سیاحت سے جڑے اداروں خاص کر ہوٹلوں، ریستورانوں اور گیسٹ ہاوسز کو درپیش مسائل پر بھی بات کی گئی۔J&K Hoteliers Club Meeting in Srinagar

میٹنگ میں کلب کے صدر مشتاق احمد چایا نے کہا کہ وادی کے سیاحتی مقامات ، گلمرگ، پہلگام ، سونہ مرگ اور سرینگر کے علاوہ دیگر جگہوں پر ہوٹلوں کی لیز کی مدت میں ایک دیرینہ مسئلہ ہے، جس کو کلب نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ اُٹھایا ہے جنہوں نے اس معاملے کو حل کرنے کی یقین دہانی بھی کی ہے میں فوری طور پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

میٹنگ میں ایک فیصلے کرکے منظور احمد وانگنو کو چیرمین انورانمنٹل کمیٹی منتخب کیا گیا ہے اور ہوٹلرس کلب کی جانب سے انہیں ہر ممکن تعاون دینے کا بھی یقین دلایا گیا۔ مشتاق چایا نے منظور احمد وانگنو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوامی خدمات کے لئے پیش پیش رہتے ہیں اور جو کام انہوں نے انجام دیئے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔
مزید پڑھیں:

اس موقعے پر منظور احمد وانگنو نے سبھی ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ سنگل یوز پلاسٹک پر عمل کریں کیونکہ ماحولیات کے بچاﺅ کے لئے یہ ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی بگاڑی کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی بھی رونما ہوتی ہے اس لئے ہمیں قدرت کے نظام کو بگاڑ پیدا کرنے کے بجائے اس قدرتی نظام کی حفاظت کرنی چاہئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.