ETV Bharat / city

اشفاق جبار نے خیر بھوانی کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 7:20 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں سابق رکن اسمبلی اشفاق جبار نے تولہ مولہ کھیر بھوانی مندر میں جاکر دی حاضری دی۔ انہوں نےاور ان کی اہلیہ نزہت اشفاق نے کشمیری پنڈت براداری کو میلہ کھیر بھوانی کی مبارک دی ہے ۔

اشفاق جبار
اشفاق جبار

وسطی کشمیر کے جلع گاندربل میں آج نیشنل کانفرنس کے سابق رکن اسمبلی اشفاق جبار اور نے تولہ مولہ کھیر بھوانی کا دورہ کر کے وہاں پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کا بھی جائزہ لیا

انہوں نے کہا کہ میلہ کھیر بھوانی بڑھے ہی جوش و خروش سے منایا جاتا تھا تاہم کورونا وائرس کی مہلک بیماری اور دفعہ 370 کی منسوخی کی وجہ سے پچھلے دو سال یہ میلہ اس طرح منعقد نہیں ہو پایا۔

جبکہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس میلہ کا کوئی بھی حکمنامہ منظر عام پر نہیں آیا۔

اشفاق جبار نے خیر بھوانی کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ جتنے بھی عقیدت مند کو انتطامیہ کی جانب سے میلہ کھیر بھوانی آنے کی اجازت ہوگی ان کو ایس او پیز کے گائیڈ لائنز کے مطابق ہی یہاں آنے کی اجازت دینی چاہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر کھیر بھوانی میلے کو راست نشر کیا جائے تاکہ عقیدت مند کھیر بھوانی کا پوجا گھر پر دیکھ سکے ۔۔

انہوں نے لیفٹنیٹ گورنر سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ میلہ کھیر بھوانی کی آمد پر ضلع انتظامیہ کو ہر ایک سہولیات بہم رکھنے کے احکامات صادر کرئے۔

واضع رہیں وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع کھیر بھوانی مندر کا سالانہ میلہ 18جون سے منعقد کیا جا رہا ہے اور اس روز جموں و کشمیر میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.