ETV Bharat / city

Defeat of Congress Party:'انتخابات میں کانگریس پارٹی کی شکست فاش کی ایک اہم وجہ آپسی رنجش بھی ہے' - کانگریس پارٹی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس

سرینگر میں پارٹی آفس پر اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رجنی پاٹل کا کہنا تھا کہ 'آئندہ دو ہفتوں کے دوران کانگریس پارٹی ورکنگ کمیٹی Congress Party Working Committee کا اجلاس ہوگا، جس میں اسمبلی انتخابات Assembly Election کے نتائج پر غور وفکر کیا جائے گا'۔

انتخابات میں کانگریس پارٹی کی شکست
Defeat of Congress Party
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 5:50 PM IST

سرینگر سینئر کانگریس رہنما و رکن پارلیمان رجنی پاٹل نے ہفتے کے روز کہا کہ 'پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی شرم ناک ہار Defeat of Congress Party in Assembly Elections کی وجہ آپسی رنجش بھی ہوسکتی ہے۔ تاہم ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اس معاملے پر غور وفکر کیا جائے گا۔

Defeat of Congress Party

سرینگر میں پارٹی آفس پر اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رجنی پاٹل کا کہنا تھا کہ 'آئندہ دو ہفتوں کے دوران کانگریس پارٹی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس میں اسمبلی انتخابات کے نتائج پر غور وفکر کیا جائے گا'۔

پنجاب میں کانگریس پارٹی کی شکست پر بات کرتے ہوئے رجنی پاٹل کا کہنا تھا کہ' پارٹی میں کتنے ہی اختلاف کیوں نہ ہوں، لیکن جنگ ایک ساتھ لڑنا ہوتا ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ 'جب پنجاب میں کانگریسی رہنماؤں کے درمیان رنجشیں چل رہی تھیں اس وقت انتخابات سر پر تھے۔

انہوں نے کہا کہ 'میں فی الحال جی-23 گروپ میٹنگ کے تعلق سے کچھ نہیں کہہ سکتی'۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو عوام نے ایک متبادل کے طور پر چنا ہے۔ ہمیں اپنی پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، صرف راہل گاندھی اور پرینکا کیا کرسکتی ہیں'۔

جموں و کشمیر کے تعلق سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ 'ہم انتخابات کے لیے تیار ہیں، تاہم ہم پہلے جموں وکشمیر کو ریاستی درجہ واپس دلانے کے لیے لڑیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.