ETV Bharat / city

IGP Visits House of Slain Police Officer: آئی جی پی وجے کمار تعزیت کے لیے مارے گئے پولیس آفیسر کے گھر پہنچے - وجے کمار کشمیر زون آئی جی پی

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمارIGP Vijay Kumar جمعہ کے روز جنوبی کشمیر ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پہنچے جہاں انہوں نے مہلوک اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف ڈار کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ کو تعزیت IGP Visited House of Slain Police Officer پیش کی۔

IGP visited house of slain police officer KILLED IN BIJBEHARA
آئی جی پی وجے کمار تعزیت پرسی کے لیے پہنچے مہلوک پولیس آفیسر کے گھر
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:45 PM IST

کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار IGP Vijay Kumar نے آج اونتی پورہ پہنچ کر مہلوک اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف کےگھر جا کر ان کے اہل خانہ کو تعزیت IGP Visited House of Slain Police Officer پیش کی۔

آئی جی پی وجے کمار تعزیت پرسی کے لیے پہنچے مہلوک پولیس آفیسر کے گھر
موصوف نے مہلوکین کے اہل خانہ کو پولیس محکمے کی طرف سے ہرممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی،اور کہا کہ پولیس ان کو اس مشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔ اس موقع پر ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف SSP Awantipora Mohd Yousuf بھی موصوف کے ہمراہ تھے ۔ تاہم آئی جی پی نے میڈیا سے بات نہیں کی۔

مزید پڑھیں:Relatives of Slain Officer Demand Govt Job: بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کے لواحقین کا سرکاری نوکری کا مطالبہ

وجے کمار نے اپنے اس دورے کے دوران پولیس و دیگر ایجنسیوں کے ساتھ جنوبی کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ بھی لیا۔

یہ بھی پڑھیں:Wreath Laying Ceremony in Awantipora: بجبہاڑہ میں مارے گئے آفیسر کو اونتی پورہ پولیس لائنز میں خراج عقیدت

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ Policeman Killed In Bijbehara علاقے میں بدھ کی شام کو مشتبہ عسکریت پسندوں نےموصوف اسسٹنٹ سب انسپکٹر پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوئے تھے اور ہسپتال پہنچانے کے دوران دم توڑ بیٹھے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.