ETV Bharat / city

ایزوال ایف سی پر ریئل کشمیر ایف سی کی جیت

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST

اوے میچ میں رئیل کشمیر ایف سی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ایزوال ایف سی کو ایک دلچسپ میچ میں 0۔2 گول سے شکست دے کر لیگ ٹیبل میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

ایزوال ایف سی پر رئیل کشمیر ایف سی کی جیت

ایزوال میں واقع راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کلھیلے گئے آ ئی لیگ کے ایک اہم میچ میزبان ایزوال ایف سی اور رئیل کشمیرایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی بھر پور کوشش کی اور دونوں ٹیموں کی جانب سے پے درپے حملے دیکھنے کوملے۔

رئیل کشمیر ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم پر دباؤ بنا نے میں کامیا ب رہے ۔

کھیل کے 17 ویں مننٹ پر کالم ہیگن بوتھم نے گول کرکے رییل کشمیر ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔ مہمان ٹیم نے سبقت حاصل کرنے کے بعد میزبان ٹیم پر دبا ؤ بنائے رکھا ۔

پہلے ہاف کے اختتام تک میزبان ٹیم ایزوال ایف سی ایک صفر کی سبقت کوختم کرنے کے لئے بھر پور کوشش کی لیکن اپنے مقصد کو انجام تک پہنچانے میں ناکام رہی۔

دوسر ے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی بھر پور کوشش کی اور دونوں ٹیموں کی جانب سے پے درپے حملے دیکھنے کوملے۔

اس نصف میں ایزوال ایف سی نے اسکور برابر کرنے کے لئے اپنی پوری طاقت جھونک دی ۔ میزبان ٹیم نے کشمیری ٹیم پر پے در پے حملے کیے ۔

کشمیری ٹیم نے میزبان کے حملے کو پہلے ناکام بنایا اور اس کے بعد جوابی حملہ کیا ۔

کھیل کے 82 ویں منٹ پر ماسن ربررٹسن نے گول کرکے کشمیر ایف سی کو 0۔2 کی سبقت دلا ئی۔ ربررٹسن کے گول نے میزبان ٹیم ایزوال ایف سی کی میچ میں واپس آنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

کھیل کے اختتام پر رئیل کشمیر ایف سی 0۔2 کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی لیگ کے ایک اہم میچ میں جیت درج کی اور آٹھ میچوں میں 12 پواینٹ کے ساتھ پانچویں مقام پر پہنچ گئی ہے ۔ایزوال ایف سی آٹھ ویں پوزیشن پر ہے۔

موہن گان 10 میچوں میں 23 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ منرواپنجاب ایف سی 17 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے ۔

اس کے علاوہ ترااؤ ایف سی 14 پوائنٹ ،گوکھلم کیرالہ ایف سی 13پوائنٹ اور ایسٹ بنگال 11 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسری ، چھٹی پوزیشن پر ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.