جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کیگام علاقے میں جمعرات کی شام سی آر پی ایف کی 14 بٹالین گاڑی پر عسکریت پسندوں کی جانب سے گرینیڈ حملہ کیا گیا۔
حملے میں کس کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے، تاہم حملے میں گاڑی کے ٹائر کو نقصان پہنچا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Solider Commit Suicide in Jammu: جموں میں فوجی جوان نے خودکشی کی
پولیس و فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کو تلاش شروع کی ہے۔