ETV Bharat / city

سرکاری ملازمین کے حق میں 11 فیصد ڈے اے کی منظوری - جموں وکشمیر کے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا

جموں و کشمیر انتظامیہ نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے حق میں 11 فیصد مہنگائی بھتے کی واگزاری کو منظوری دے دی ہے جو جولائی کی تنخواہوں کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 7:14 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمین کے حق میں 11 فیصد اضافی ڈے اے یا مہنگائی بھتے کی واگزاری کو منظوری دی گئی ہے۔ اب سرکاری ملازمین یکم جولائی 2021 سے 17 فیصد کے بجائے 28 فیصد کا ڈی اے حاصل کریں گے اور سرکاری ملازمین کو یہ جولائی کی تنخواہوں کے ساتھ واگزار کیا جائے گا۔

جموں و کشمیر میں 11 فیصد اضافی ڈے اے کا فائدہ پونے تین لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین اور تقریباً ایک لاکھ کے پنشنرز کو ہوگا۔ اس حوالے سے جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا کی جانب سے باضابط طور ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

گذشتہ ماہ 24 جولائی کو مرکزی حکومت نے یکم جنوری 2020 سے واجب الادا ڈی اے ملازمین اور پنشنرز کے حق میں اس برس جولائی سے واگزار کرنے کو منظوری دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.