ETV Bharat / city

'حکومت لوگوں پر ذہنی دباؤ بنا رہی ہے' - Jammu and Kashmir News

ریاست جموں و کشمیر میں آرٹیکل 35-اے میں مداخلت کے خلاف نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلی عمران نبی ڈار نے بھارت کی نئی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔

اعلی عمران نبی ڈار
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 8:11 PM IST

نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے کہا کہ دفعہ 35-اے میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

عمران نبی ڈار نے کولگام میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکومت کو یہ سوچنا چاہیے کہ لوگوں کی طرف سے 35-اے کو ختم کرنے کی افواہیں نہیں پھلائی جا رہی ہیں بلکہ ریاست کے گورنر انتظامیہ کی جانب سے 35-اے کو ختم کرنے کی افواہیں پھلائی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت اور گورنر انتظامیہ کی جانب سے ابھی یہ بیان نہں آیا ہے پھر مزید سکیورٹی فورسز کیوں بلائی جا رہی ہیں؟

اعلی عمران نبی ڈار

انہوں نے کہا کہ روز روز نئے آرڈرز نکالے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ پہلے ہی ذہنی دباؤ میں ہیں۔

عمران نے کہا کہ ہر طرف سے یہ خبر ہے کہ 35-اے میں مداخلت کی جا رہی ہے۔ کشمیریوں کو کیوں ڈرایا جا رہا ہے؟

انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کو ذہنی طور پر متاثر کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ 35-اے میں مداخلت برداشت نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس کے منشور میں یہ پہلے سے ہی تھا کہ 35-اے کا تحفظ کیا جائے گا۔

Intro:گوریمنٹ آف انڈیا لوگوں کو ذہنی دباو بھی ڈال رہا ہیں۔35A کے ساتھ چھیڑ کرنا بلکل برداشت نہی کیا جایے گا

Body:نیشنل کانفرنس کے ترجمانہ اعلئ عمران نبی ڈار نے کولگام میں نمائندے سے بات کرتے ہوہے کہا کہ ہندوستانی حکومت کو یہ سوچنا چاہے کہ لوگوں کی طرف سے A 35 کو ختم کرنے کی افواہیں پھلایں نہی جارہی ہیں بلکہ سرکاری انتظامہ کی طرف سے A 35 کو ختم کرنے کی افواہیں پھلایی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گورلمینٹ آف انڈیا اور گورنر انتظامہ کی طرف سے ابھی یہ بیان نہں آرہا ہے کہ مزید سکورٹی فورسز کیوں بلائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روز روز نیے آڈرس نکالے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ پہلے ہی ذہنی دباو میں ہے۔ہر طرف سے یہ چرچا ہورہی ہے کہ A 35 کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جارہی ہیں۔کیوں کہ کشمیریوں کو کیوں ڈرایا جارہا ہیں۔انہوں نے کہا کہ گوریمنٹ آف انڈیا کشمیریوں کو ذہنی متاثر کررہا ہیں۔اور پریشان کررہا ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وّکشمیر کے لوگ A35 کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا برداشت نہی کر سکتے۔اور نیشنل کانفرنس کا یہ پہلے ہی منشور میں ہے کہ ۳۵ اے کا تحفظ۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.