ETV Bharat / city

گاندربل: ماہی پروری والوں کے درمیان جدید آلات کی تقسیم - ارشاد احمد شاہ

محکمہ ماہی پروری کی جانب سے آج مامر کنگن میں مچھلی پالنے والے کسانوں میں مختلف اقسام کے نئے آلات تقسیم کیے گئے۔

JK_GBL_Director_Fishries_distribute_equipments_among_the_farmers_in_Mammar_kangan_avb_JKC10033
گاندربل: ماہی پروری والوں کے درمیان آلات تقسیم
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 2:29 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں محکمہ ماہی پروری کی طرف سے مامر کنگن میں ڈائریکٹر محکمہ ماہی پروری بشیر احمد بھٹ کی موجودگی میں 20 مچھلی پالنے والے کسانوں میں مختلف اقسام کے نئے آلات تقسیم کئے گئے۔

دیکھیں ویڈیو
اس موقع پر ڈائریکٹر بشیر احمد بھٹ نے کہا کہ وادی کے ساتھ ساتھ ضلع گاندربل میں بھی تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کو خود مختار بنانے کے لئے محکمہ ماہی پروری مختلف سرکاری اسکیمز کے تحت مالی مدد کر رہا ہے۔ اس سے وہ اپنے اور اپنے اہل خانہ پرورش کرسکے اور مستقبل کو بہتر بنا سکے۔
JK_GBL_Director_Fishries_distribute_equipments_among_the_farmers_in_Mammar_kangan_avb_JKC10033
گاندربل: ماہی پروری والوں کے درمیان آلات تقسیم

ڈائریکٹر بشیر احمد نے کلن اور دیگر مقامات پر زندہ مچھلیوں کے بیج نالہ سندھ میں ڈالے۔

مزید پڑھیں: گاندربل کے لار علاقے میں آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج

اس میں پیدا ہونے والی ٹروٹ مچھلیوں کی پیداوار میں اضافہ ہو سکے۔

موقع پر ان کے ہمراہ جوائنٹ ڈائریکٹر ماہی پروری ارشاد احمد شاہ، اسیسٹنٹ ڈائریکٹر ماہی پروری گاندربل غلام جیلانی پنڈت کے علاوہ محکمہ کے دیگر اہلکار تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.